//
sign in
Profile
by @danabra.mov
Profile
by @dansshadow.bsky.social
Profile
by @jimpick.com
AviHandle
by @danabra.mov
AviHandle
by @dansshadow.bsky.social
AviHandle
by @katherine.computer
EventsList
by @katherine.computer
ProfileHeader
by @dansshadow.bsky.social
ProfileHeader
by @danabra.mov
ProfileMedia
by @danabra.mov
ProfilePlays
by @danabra.mov
ProfilePosts
by @danabra.mov
ProfilePosts
by @dansshadow.bsky.social
ProfileReplies
by @danabra.mov
Record
by @atsui.org
Skircle
by @danabra.mov
StreamPlacePlaylist
by @katherine.computer
+ new component
Profile
Loading...
‏اللّٰہ تعالٰی کو بہت پسند ہے، دولت مند کی عاجزی، جوانی کی عبادت، غریب کی سخاوت اور گنہگار کی توبــہ، ﺍﮮ ﺍللّٰه ہم پر رحم فرما
صائم طارق چوہدری









Loading...
اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ سُبحان الله الحمدُللّه لا إلَه إلا الله الله أكبر استغفر الله لاحول ولا قوة إلا بالله اللهم صلِ وسلم على محمد لا إله الا إنت سبحانك اني كنت من الظالمين
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صباح الخیر 💞 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام 🌹 مشکل میں آسانی کی دعا 🌹 اللّٰهُمَّ لَا سَهْلَ إِلَّا مَا جَعَلْتَهُ سَهْلًا، وَأَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ إِذَا شِئْتَ سَهْلًا ترجمہ: "اے اللہ! کوئی کام آسان نہیں مگر وہ جسے تو آسان کر دے، اور تو جب چاہے مشکل کو بھی آسان بنا دیتا ہے۔" (حدیث 974)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صباح الخیر 🌹 *❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔* *اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠
اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹 💐صباح الخیر 🌄 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا: تم حسد سے بچو، کیونکہ حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جیسے آگ لکڑیوں کو کھا جاتی ہے۔ (ابوداؤد، رقم: 4903)
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته صباح الخير یا اللہ! اس نئی صبح کو ہمارے لیے نئی امیدوں، نئی خوشیوں اور کامیابیوں کا آغاز بنا دے۔ جو ہمارے دل میں ہے اسے ہمارے حق میں بہتر کر کے ہمیں عطا فرما اور ہمارے چہروں پر مسکراہٹ قائم رکھ۔ آمین یا رب العالمین
5d
2d
10h
8d
9d
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ درود شریف وہ عظیم عبادت ہے جو دلوں کو سکون، روح کو نور اور زندگی کو برکت عطا کرتی ہے جو شخص محبت و اخلاص سے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتا ہے اللہ پاک اس پر رحمتیں نازل فرماتا ہے اللہ کریم ہمیں درود پاک کی محبت اور پابندی نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
10d
صائم طارق چوہدری
صائم طارق چوہدری
صائم طارق چوہدری
صائم طارق چوہدری
صائم طارق چوہدری
صائم طارق چوہدری
اسلام علیکم 🌺 حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ نبیِ کریم ﷺ کا یہ ارشاد نقل فرماتے ہیں: جو شخص مجھے دو چیزوں (کی حفاظت) کی ضمانت دے گا، میں اس کے لیے جنت کی ضمانت دیتا ہوں: ایک وہ جو دو جبڑوں کے درمیان ہے (یعنی زبان)، اور دوسری وہ جو دو ٹانگوں کے درمیان ہے (یعنی شرمگاہ) (بخاری، حدیث نمبر: ۶۴۷۴)
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صباح الخیر 🌹 Jumma Mubarak 🌺 ‎ 🌙✨ عیدِ قربان کا تیسرا دن مبارک ✨🌙 اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، ہر دعا اور ہر نیک نیت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آپ کے گھر میں ہمیشہ رزق، سکون، محبت اور خوشیوں کی برکتیں قائم رہیں۔ 🤍
18d
14d
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صباح الخیر 💐 حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اپنے گھروں کو مقبرے نہ بناؤ (جس طرح قبرستان کی فضا ذکر و تلاوت کے انوار سے خالی رہتی ہے، اپنے گھر کو اس کی مانند نہ بناؤ؛ بلکہ گھر میں ذکر و تلاوت کا ماحول بناؤ) (ترمذی، رقم: ۲۸۷۷)
15d
صائم طارق چوہدری
صائم طارق چوہدری
صائم طارق چوہدری
اے اللہ! ہم سب پر اپنی رحمت، کرم اور فضل کی بارش فرما۔ ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور فرما، ہمارے رزق میں برکت عطا فرما، ہمیں صحت و عافیت، سکونِ قلب، نیک اولاد کامیابی اور عزت والی زندگی نصیب فرما۔ ہمارے گناہوں کو معاف فرما ہماری پریشانیوں کو دور فرما اور ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما۔
10d
صائم طارق چوہدری