اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐
صباح الخیر 🌹
Jumma Mubarak 🌺
🌙✨ عیدِ قربان کا تیسرا دن مبارک ✨🌙
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، ہر دعا اور ہر نیک نیت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
آپ کے گھر میں ہمیشہ رزق، سکون، محبت اور خوشیوں کی برکتیں قائم رہیں۔ 🤍