السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
درود شریف وہ عظیم عبادت ہے جو دلوں کو سکون، روح کو نور اور زندگی کو برکت عطا کرتی ہے جو شخص محبت و اخلاص سے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتا ہے اللہ پاک اس پر رحمتیں نازل فرماتا ہے
اللہ کریم ہمیں درود پاک کی محبت اور پابندی نصیب فرمائے آمین یارب العالمین