وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر🌺
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں🌹
وعَلَيْكُم اَلسَلامُ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💐
اےاللّٰهﷻآج کے دن کو ہم سب کے لئےخیر و برکت کادن بنا دےآمین🤲
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐
صباح الخیر 💞
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
🌹 مشکل میں آسانی کی دعا 🌹
اللّٰهُمَّ لَا سَهْلَ إِلَّا مَا جَعَلْتَهُ سَهْلًا، وَأَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ إِذَا شِئْتَ سَهْلًا
ترجمہ: "اے اللہ! کوئی کام آسان نہیں مگر وہ جسے تو آسان کر دے، اور تو جب چاہے مشکل کو بھی آسان بنا دیتا ہے۔"
(حدیث 974)
اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹
💐صباح الخیر 🌄
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا:
تم حسد سے بچو، کیونکہ حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جیسے آگ لکڑیوں کو کھا جاتی ہے۔
(ابوداؤد، رقم: 4903)
🥀🌴وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــلام ورحمة الله وبركاته 🌷🌳
🌹🌿صباح الخير 🥀☘️
بیشک 🌹
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
صباح الخير
یا اللہ! اس نئی صبح کو ہمارے لیے نئی امیدوں، نئی خوشیوں اور کامیابیوں کا آغاز بنا دے۔ جو ہمارے دل میں ہے اسے ہمارے حق میں بہتر کر کے ہمیں عطا فرما اور ہمارے چہروں پر مسکراہٹ قائم رکھ۔
آمین یا رب العالمین