اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
صباح الخیر 💐
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
تم اپنے گھروں کو مقبرے نہ بناؤ (جس طرح قبرستان کی فضا ذکر و تلاوت کے انوار سے خالی رہتی ہے، اپنے گھر کو اس کی مانند نہ بناؤ؛ بلکہ گھر میں ذکر و تلاوت کا ماحول بناؤ)
(ترمذی، رقم: ۲۸۷۷)