اسلام علیکم 🌺
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ نبیِ کریم ﷺ کا یہ ارشاد نقل فرماتے ہیں:
جو شخص مجھے دو چیزوں (کی حفاظت) کی ضمانت دے گا، میں اس کے لیے جنت کی ضمانت دیتا ہوں: ایک وہ جو دو جبڑوں کے درمیان ہے (یعنی زبان)، اور دوسری وہ جو دو ٹانگوں کے درمیان ہے (یعنی شرمگاہ)
(بخاری، حدیث نمبر: ۶۴۷۴)