عمدہ شاعر،افسانہ نگاراورخطِ کمال کے موجد اسلم کمال نے
ہماری درخواست پر،پنجاب کا تخلیقی ماضی‘کے عنوان سے ایک شاندار میورل تخلیق کیا لیکن افتتاح کے بعدجس آزمائش سے گزرنا پڑا وہ سوچ کر اب بھی دل دکھتا ہے
ہوا یوں کہ افتتاح اس وقت کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے،،
اسلم کمال کے کمالات jang.com.pk/news/1428012
بے نظیر بھٹو کی یاد میں jang.com.pk/news/1425820
فوری مدد کی اپیل
اعلیٰ تعلیم یافتہ فرد 2سال سے فالج کے کارن قرض اورغربت کا شکار ہے,اب یہ عالم کہ بچے سکول نہیں جا رہے
دوا،راشن کےلئے پیسے نہیں
ہماری مددایک خاندان کو بچا سکتی ہے
پلیز مدد کیجئے بیشک ایک ہزار ہی سہی
باقی معلومات کے لئے فون کرلیں
00923032664095
IBAN
PK10BAHL5509186501370901
زندگی کی سرگزشت jang.com.pk/news/1423579
محمد خان ابڑو کی سیہون کے ارد گرد گھومتی آپ بیتی جس میں ناول کا سا تسلسل ہے،نے شدید متاثر بھی،اس میں تقسیم کے بعد شروع ہونے والی قبضہ گیریوں،معاشی و سماجی استحصال،سندھ کی تہذیبی،مذہبی اقدارکی عکاسی
ایک فرد کی جہد مسلسل کی کہانی ہر فرد کو پڑھنی چائیے
احساس میں رچے لوگ اچانک بچھڑ جائیں تو دل کے صحن میں صفِ ماتم بِچھ جاتی ہے
فطری حساسیت کا یہ عالم کہ تکلف کے رشتے نہ بنائے جاتے ہیں نہ نبھائے
جو احساس سے جْڑ جائیں انکے دکھ سکھ محسوس ہوتے ہیں اسلئے وہ حرفِ دعا میں سمائے رہتے ہیں
خالد غیاث کا اداس لاہور jang.com.pk/news/1421278
اِس دشتِ آرزو میں بکھرنے تو دے مجھے
اعلان چاہتوں کا وہ کرنے تو دے مجھے
یہ میرا مسئلہ ہے کہ کیسے کروں قیام
پہلے وہ اپنے دل میں اُترنے تو دے مجھے
صغراصدف