//
sign in
Post
by @danabra.mov
PostEmbed
by @danabra.mov
Record
by @jimpick.com
Record
by @atsui.org
+ new component
Post
‏ احساس میں رچے لوگ اچانک بچھڑ جائیں تو دل کے صحن میں صفِ ماتم بِچھ جاتی ہے ‏فطری حساسیت کا یہ عالم کہ تکلف کے رشتے نہ بنائے جاتے ہیں نہ نبھائے ‏جو احساس سے جْڑ جائیں انکے دکھ سکھ محسوس ہوتے ہیں اسلئے وہ حرفِ دعا میں سمائے رہتے ہیں ‏خالد غیاث کا اداس لاہور jang.com.pk/news/1421278
Dec 16, 2024
احساس میں رچے لوگ اچانک بچھڑ جائیں تو دل کے صحن میں...
jang.com.pk
خالد غیاث کا اداس لاہور
Dr sughra Sadaf