زندگی کی سرگزشت jang.com.pk/news/1423579
محمد خان ابڑو کی سیہون کے ارد گرد گھومتی آپ بیتی جس میں ناول کا سا تسلسل ہے،نے شدید متاثر بھی،اس میں تقسیم کے بعد شروع ہونے والی قبضہ گیریوں،معاشی و سماجی استحصال،سندھ کی تہذیبی،مذہبی اقدارکی عکاسی
ایک فرد کی جہد مسلسل کی کہانی ہر فرد کو پڑھنی چائیے
ہر فرد کی زندگی کئی کہانیوں کا مجموعہ ہوتی ہے ، ہم...