//
sign in
Profile
by @danabra.mov
Profile
by @dansshadow.bsky.social
Profile
by @jimpick.com
AviHandle
by @danabra.mov
AviHandle
by @dansshadow.bsky.social
AviHandle
by @katherine.computer
EventsList
by @katherine.computer
ProfileHeader
by @dansshadow.bsky.social
ProfileHeader
by @danabra.mov
ProfileMedia
by @danabra.mov
ProfilePlays
by @danabra.mov
ProfilePosts
by @danabra.mov
ProfilePosts
by @dansshadow.bsky.social
ProfileReplies
by @danabra.mov
Record
by @atsui.org
Skircle
by @danabra.mov
StreamPlacePlaylist
by @katherine.computer
+ new component
ProfilePosts









Loading...
انصاف یوتھ وِنگ ملاکنڈ ڈویژن کے زیراہتمام 8 تاریخ کو چکدرہ فشنگ ہٹ میں ایک شاندار کنونشن منعقد کیا جا رہا ہے تمام پی ٹی آئی عہدیداران ، کارکنان اور نوجوان بھرپور شرکت کریں 8 تاریخ بروز ہفتہ دن 2 بجے مقام: چکدرہ فشنگ ہٹ زیر اہتمام: انصاف یوتھ وِنگ ملاکنڈ ڈویژن
کیا عمران خان کا کوئ ارادہ نہیں ہے دوبارہ وزیر اعظم بننے کا؟ حامد میر کا سوال عمران خان کا پیغام ہے کہ ہماری جنگ وزیر اعظم بننے یا حکومت لینے سے بہت بڑی ہے، بھول جاو کہ MNA بننا ہے یا حکومت لینی ہے، ہم ریاست کی خاطر اور جمہوریت کی خاطر لڑ رہے ہیں، جنید اکبر خان
جب اللہ نے پر دیئے ہیں تو چیونٹیوں کی طرح کیوں رینگتے ہو؟ کوئی نہ سمجھے ہماری فائنل کال ٹھس ہوگئی، ہم پر گولیاں چلائی گئیں، پی ٹی آئی احتجاج کرے گی اور ان کے ہوش گھما دے گی، عمران خان۔۔۔!!!
ایاز صادق تم جو مرضی کر لو اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی ہی بنیں گے۔۔۔ انشاء اللہ گندے نظام کو چلانے والے گندے لوگ ن لیگ پیپلز پارٹی ایم کیو ایم جے یو آئی وغیرہ
Only Imran Khan❤
اگر کوئی سمجھتا ہے کہ ہمارے احتجاج کا راستہ بند ہو گیا ہے تو وہ کسی بھول میں ہے ، جیل سے بیٹھ کر اتنے احتجاج کرواؤں گا کہ ان کی نسلیں بھی یاد رکھیں گی،عمران خان
7mo
Jan 29, 2025
اگر کوئی سمجھتا ہے کہ ہمارے احتجاج کا راستہ بند ہو گیا ہے تو وہ کسی بھول میں ہے ، جیل سے بیٹھ کر اتنے احتجاج کرواؤں گا کہ ان کی نسلیں بھی یاد رکھیں گی،عمران خان
Congratulations to New Yorkers. New leadership, new era and many challenges. Let’s make New York the world great city. 👍
Jan 29, 2025
7mo
Feb 18, 2025
Jan 29, 2025
Jan 29, 2025
7mo
"مریم نواز نے کہا کہ عمران خان پاپولر نہیں ہے، یہ ویسا ہی بیان ہے جیسا اس نے کہا تھا میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے،" ارشاد بھٹی #ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
"میں انتہائی درددل سے کہہ رہا ہوں کہ بلوچستان کے کچھ اضلاع اس پوزیشن میں ہیں کہ اگر آزادی کا اعلان کر دیں، تو اگلے دن اقوام متحدہ میں قبول کر لیا جائے گا اور پاکستان کو تقسیم قرار دے دیا جائے گا"۔مولانا فضل الرحمان #ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
Feb 18, 2025
Feb 18, 2025
𝙸⃪ 𝙼⃪ 𝙿⃪𝙰⃪𝙺⃪𝙸⃪𝚂⃪𝚃⃪𝙰⃪𝙽⃪🇵🇰
𝙸⃪ 𝙼⃪ 𝙿⃪𝙰⃪𝙺⃪𝙸⃪𝚂⃪𝚃⃪𝙰⃪𝙽⃪🇵🇰
𝙸⃪ 𝙼⃪ 𝙿⃪𝙰⃪𝙺⃪𝙸⃪𝚂⃪𝚃⃪𝙰⃪𝙽⃪🇵🇰
𝙸⃪ 𝙼⃪ 𝙿⃪𝙰⃪𝙺⃪𝙸⃪𝚂⃪𝚃⃪𝙰⃪𝙽⃪🇵🇰
𝙸⃪ 𝙼⃪ 𝙿⃪𝙰⃪𝙺⃪𝙸⃪𝚂⃪𝚃⃪𝙰⃪𝙽⃪🇵🇰
𝙸⃪ 𝙼⃪ 𝙿⃪𝙰⃪𝙺⃪𝙸⃪𝚂⃪𝚃⃪𝙰⃪𝙽⃪🇵🇰
PTI KPK
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰