کیا عمران خان کا کوئ ارادہ نہیں ہے دوبارہ وزیر اعظم بننے کا؟ حامد میر کا سوال
عمران خان کا پیغام ہے کہ ہماری جنگ وزیر اعظم بننے یا حکومت لینے سے بہت بڑی ہے، بھول جاو کہ MNA بننا ہے یا حکومت لینی ہے، ہم ریاست کی خاطر اور جمہوریت کی خاطر لڑ رہے ہیں، جنید اکبر خان