Social Media Activist
صِبۡغَةَ اللّٰهِ ۚ وَمَنۡ اَحۡسَنُ مِنَ اللّٰهِ صِبۡغَةً
𝙸⃪ 𝙼⃪ 𝙿⃪𝙰⃪𝙺⃪𝙸⃪𝚂⃪𝚃⃪𝙰⃪𝙽⃪🇵🇰
Loading...
انصاف یوتھ وِنگ ملاکنڈ ڈویژن کے زیراہتمام 8 تاریخ کو چکدرہ فشنگ ہٹ میں ایک شاندار کنونشن منعقد کیا جا رہا ہے
تمام پی ٹی آئی عہدیداران ، کارکنان اور نوجوان بھرپور شرکت کریں
8 تاریخ بروز ہفتہ
دن 2 بجے
مقام: چکدرہ فشنگ ہٹ
زیر اہتمام: انصاف یوتھ وِنگ ملاکنڈ ڈویژن
ایاز صادق تم جو مرضی کر لو اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی ہی بنیں گے۔۔۔ انشاء اللہ
گندے نظام کو چلانے والے گندے لوگ ن لیگ پیپلز پارٹی ایم کیو ایم جے یو آئی وغیرہ
Only Imran Khan❤
اگر کوئی سمجھتا ہے کہ ہمارے احتجاج کا راستہ بند ہو گیا ہے تو وہ کسی بھول میں ہے ،
جیل سے بیٹھ کر اتنے احتجاج کرواؤں گا کہ ان کی نسلیں بھی یاد رکھیں گی،عمران خان
کیا عمران خان کا کوئ ارادہ نہیں ہے دوبارہ وزیر اعظم بننے کا؟ حامد میر کا سوال
عمران خان کا پیغام ہے کہ ہماری جنگ وزیر اعظم بننے یا حکومت لینے سے بہت بڑی ہے، بھول جاو کہ MNA بننا ہے یا حکومت لینی ہے، ہم ریاست کی خاطر اور جمہوریت کی خاطر لڑ رہے ہیں، جنید اکبر خان
اگر کوئی سمجھتا ہے کہ ہمارے احتجاج کا راستہ بند ہو گیا ہے تو وہ کسی بھول میں ہے ،
جیل سے بیٹھ کر اتنے احتجاج کرواؤں گا کہ ان کی نسلیں بھی یاد رکھیں گی،عمران خان