For Sale 👇👇
Check out this listing on OLX! www.olx.com.pk/item/oppo-re...
FACT: The United States is the only developed country in the world without universal health coverage for all of its citizens - and that's absolutely shameful, especially for the most wealthy nation on the planet.
#HealthCareForAll
الحمداللہ!
اللّٰہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے مجھے بیٹے جیسی نعمت سے نوازا ہے ۔
اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور عمر خضری عطا فرمائے آمین۔❤️❤️
@cmmaryamnawaz.bsky.social
میڈم صاحبہ میں شیخوپورہ کا رہائشی ہوں۔آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے محلہ کو سیوریج سسٹم دے دیں۔ہر الیکشن میں لالی پاپ ملتا ہے بس۔یہاں تصاویر اپلوڈ کرتا ہوں پرانی ہیں لیکن ایڈریس کیلئے اور آپکو اندازہ بھی ہو جائیگا۔MC والے آتے لیکن سیوریج لائن ہی نہیں انکے بس کی بات نہیں ہے