//
sign in
Post
by @danabra.mov
PostEmbed
by @danabra.mov
Record
by @jimpick.com
Record
by @atsui.org
+ new component
Post
@cmmaryamnawaz.bsky.social میڈم صاحبہ میں شیخوپورہ کا رہائشی ہوں۔آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے محلہ کو سیوریج سسٹم دے دیں۔ہر الیکشن میں لالی پاپ ملتا ہے بس۔یہاں تصاویر اپلوڈ کرتا ہوں پرانی ہیں لیکن ایڈریس کیلئے اور آپکو اندازہ بھی ہو جائیگا۔MC والے آتے لیکن سیوریج لائن ہی نہیں انکے بس کی بات نہیں ہے
Nov 28, 2024
Khurram Joiya