//
sign in
Profile
by @danabra.mov
Profile
by @dansshadow.bsky.social
Profile
by @jimpick.com
AviHandle
by @danabra.mov
AviHandle
by @dansshadow.bsky.social
AviHandle
by @katherine.computer
EventsList
by @katherine.computer
ProfileHeader
by @dansshadow.bsky.social
ProfileHeader
by @danabra.mov
ProfileMedia
by @danabra.mov
ProfilePlays
by @danabra.mov
ProfilePosts
by @danabra.mov
ProfilePosts
by @dansshadow.bsky.social
ProfileReplies
by @danabra.mov
Record
by @atsui.org
Skircle
by @danabra.mov
StreamPlacePlaylist
by @katherine.computer
+ new component
ProfileReplies









Loading...
مشال یُوسفزئی پیرنی کی نئی فرح گوگی ہے، ہمارا کام اپنے بھائی عمران خان کو نُقصان سے بچانا ہے- عمران خان کی بہن رُوبینہ خان کا بیان ‏😂😂😂 ‏یہ تو اسٹار پلس کا شو چل رہا ہے
Nov 29, 2024
‏لیڈر گدھ، فالورز گدھے۔
بے خبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے اسلام آباد میں ایک جدید ترین ڈیلٹا ریڈیشن تھیار استعمال کیا ہے۔ اس کی شعاعوں سے انسانی جسم بخارات بن کر ہوا میں تحلیل ہو جاتا ہے۔ ہتھیار نادرا ڈیٹا بیس سے منسلک ہے اور شکار بننے والے افراد کا مکمل ڈیٹا اسی وقت ڈلیٹ کر دیتا ہے جیسے کہ وہ کبھی تھے ہی نہیں۔
‏ٹرمپ/گرینل سے امیدیں وابستہ کرنے والے یاد کریں کہ امریکن حکومت اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو اپنی افغان پالیسی کی حمایت پر آمادہ کرنے میں بری طرح ناکام رہی تھی۔ اور یہ وہ معاملہ تھا جس میں اسے شدید مالی اور جانی نقصان کا سامنا تھا۔
Just checking who's still here from Twitter
‏کیوں ہم سے خفا ہو گئے اے جانِ تمنا روٹھے ہوئے ہینڈسم کو منا کیوں نہیں لیتے یہ رات، یہ برسات، یہ مچھر کا مہینہ اس سیل میں تو آتا ہے ہینڈسم کو پسینہ دل دل سے میری جان ملا کیوں نہیں لیتے روٹھے ہوئے ہینڈسم کو منا کیوں نہیں لیتے - ہینڈسم اڈیالوی
Nov 29, 2024
عینی شاہد نے مطیع اللہ خان کو بتایا کہ میں ضروری کام سے جھاڑیوں میں گیا جب واپس آیا تو ڈی چوک خالی تھا۔ وہاں موجود ہزاروں افراد یقیناً اسی ہتھیار کا نشانہ بنے ہیں۔
ویسے انصافی مانیں گے نہیں لیکن وہ خاموشی سے معیشت میں آنے والی بہتری انجوائے کر رہے ہیں۔ یاد رہے یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے تحریک انصاف کی کامیابی پر مٹھائی بانٹی تھی۔
انصافی: "1987 میں بھی ہم فائنل ہار گئے تھے لیکن پانچ سال بعد ۔ ۔ ۔" پٹواری: بیٹا پہلے اگلے فائنل کے لئے پانچ سال انتظار کرو
Nov 27, 2024
دانشور حکومت کو مشورے دے رہے ہیں کہ مسائل کو بات چیت سے حل کیا جائے۔ پہلے یہ بتائیں کہ حکومت کو اب کونسا مسئلہ درپیش ہے؟ یا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ عمران خان جو کچھ زور زبردستی سے حاصل نہیں کر سکا وہ اسے پلیٹ میں رکھ کر پیش کر دیا جائے؟
Dec 16, 2024
5mo
Dec 24, 2024
Nov 27, 2024
Nov 27, 2024
Nov 27, 2024
Dec 14, 2024