مشال یُوسفزئی پیرنی کی نئی فرح گوگی ہے، ہمارا کام اپنے بھائی عمران خان کو نُقصان سے بچانا ہے- عمران خان کی بہن رُوبینہ خان کا بیان
😂😂😂
یہ تو اسٹار پلس کا شو چل رہا ہے
عینی شاہد نے مطیع اللہ خان کو بتایا کہ میں ضروری کام سے جھاڑیوں میں گیا جب واپس آیا تو ڈی چوک خالی تھا۔ وہاں موجود ہزاروں افراد یقیناً اسی ہتھیار کا نشانہ بنے ہیں۔
کیوں ہم سے خفا ہو گئے اے جانِ تمنا
روٹھے ہوئے ہینڈسم کو منا کیوں نہیں لیتے
یہ رات، یہ برسات، یہ مچھر کا مہینہ
اس سیل میں تو آتا ہے ہینڈسم کو پسینہ
دل دل سے میری جان ملا کیوں نہیں لیتے
روٹھے ہوئے ہینڈسم کو منا کیوں نہیں لیتے
- ہینڈسم اڈیالوی