Businessman, Chemical Engineer, Pakistan Cricket fan, Self Appointed Political Commentator.
MS ChE Caltech (USA), MBA
Saud
Loading...
کیوں ہم سے خفا ہو گئے اے جانِ تمنا
روٹھے ہوئے ہینڈسم کو منا کیوں نہیں لیتے
یہ رات، یہ برسات، یہ مچھر کا مہینہ
اس سیل میں تو آتا ہے ہینڈسم کو پسینہ
دل دل سے میری جان ملا کیوں نہیں لیتے
روٹھے ہوئے ہینڈسم کو منا کیوں نہیں لیتے
- ہینڈسم اڈیالوی
ٹرمپ/گرینل سے امیدیں وابستہ کرنے والے یاد کریں کہ امریکن حکومت اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو اپنی افغان پالیسی کی حمایت پر آمادہ کرنے میں بری طرح ناکام رہی تھی۔ اور یہ وہ معاملہ تھا جس میں اسے شدید مالی اور جانی نقصان کا سامنا تھا۔
مشال یُوسفزئی پیرنی کی نئی فرح گوگی ہے، ہمارا کام اپنے بھائی عمران خان کو نُقصان سے بچانا ہے- عمران خان کی بہن رُوبینہ خان کا بیان
😂😂😂
یہ تو اسٹار پلس کا شو چل رہا ہے