مری تھکن کو اتارو تمہارے بس میں ہے
کہ یہ فقیر تمہاری ہی دسترس میں ہے
گئے زمانے کہ لاکھوں میں ایک ہوتا تھا
ترا شمار اب آخر کے آٹھ دس میں ہے
حماد ہادیٓ 🌸
بنی گالہ زمان پارک اور پی ٹی آئی کے ہر رہنما کے سیاسی و نجی دفاتر اور دیگر ٹھکانوں کا سرچ آپریشن ہونا چاہئے حیدر سعید جیسے مزید ڈیجیٹل دہشتگرد برآمد ہو سکتے ہیں
#شکریہ_مریم_نواز
پنجاب کے لاکھوں طلبہ کو مفت موٹر سائیکل کا تحفہ دینے کے لیے
#کاش کے سندھ میں بھی کوئی غیرت مند وزیر اعلیٰ ہوتا