#شکریہ_مریم_نواز
پنجاب کے لاکھوں طلبہ کو مفت موٹر سائیکل کا تحفہ دینے کے لیے
#کاش کے سندھ میں بھی کوئی غیرت مند وزیر اعلیٰ ہوتا
مری تھکن کو اتارو تمہارے بس میں ہے
کہ یہ فقیر تمہاری ہی دسترس میں ہے
گئے زمانے کہ لاکھوں میں ایک ہوتا تھا
ترا شمار اب آخر کے آٹھ دس میں ہے
حماد ہادیٓ 🌸
فٹ پاتھ کی آغوش میں بکھرے ہوئے پتے
کل رات فضاؤں کو درختوں پہ ملے تھے ۔۔۔
بات رخسار کی ہوتی تو کوئی بات نا تھی
آج تو روح پہ مارا ہے تماچہ تو نے🫴
Neemi❤️🔥💔
بنی گالہ زمان پارک اور پی ٹی آئی کے ہر رہنما کے سیاسی و نجی دفاتر اور دیگر ٹھکانوں کا سرچ آپریشن ہونا چاہئے حیدر سعید جیسے مزید ڈیجیٹل دہشتگرد برآمد ہو سکتے ہیں
خیبر پختونخواہ جہاں کوئی بھی محفوظ نہیں کیسے سرعام دہشتگردوں نے معصوم لوگوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔
" ہم آخری گلاب ہیں دنیا کی شاخ پر
" ترسیں گے ہم کو لوگ یہ اگلی بہار میں
" ہم کھو گئے تو ڈھونڈتے پھرتے رہو گے تم
" لاکھوں میں مل سکیں گے نہ ہم ہزار میں
🌹