All17 Profile3 AviHandle3 ProfileHeader2 ProfilePosts2 EventsList1 ProfileMedia1 ProfilePlays1 ProfileReplies1 Record1 Skircle1 StreamPlacePlaylist1
+ new component
میں نے تمھیں محسوس کیا ہے
صبح کی ٹھنڈ میں۔۔۔!!
اُٹھتے ہی آجانے والے خیال میں
چائے کی خوشبو میں۔۔۔!!
دوپہر کے سکون میں۔۔۔!!
شام کی خاموشی میں۔۔۔!!
رات کی بڑھتی ہوئی خنکی میں
یونہی ڈھیروں آ جانے والے خیالوں میں
سوچوں کی ہر اک سوچ میں
بےشمار یادوں میں.. 💞
انسان ہو اور ظرف نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔
گویا کتاب ہو اور حرف نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔
درد حياتی دے نئی مُکنے ،
اساں ہولی ہولی مُک جانا،،،
ہم نے دشمن کے بچوں کو پڑھانا تھا لیکن ہر موقع پر اپنے بچوں کو چھٹی دے کر گھر بٹھا دیتے ہیں۔۔
اب کل کی چھٹی کی کوئی لاجک ہے بندہ پوچھے🤨🤫
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
اسلام علیکم نیلے آسمان والو ۔۔دسمبر کی پہلی بارش مبارک 🌨️🩵🍂🩵🌨️
جو مانگتے ہیں دعائیں عمر دراز کی ..!
انہیں سمجھاؤ کہ جینا کوئی مذاق نہیں..!!
😔🙏🙂
اب مولانا صاحب الگ سے پنگا لینا چاہ رہے ہیں ۔۔
@muzamil.bsky.social
اللہ پاک نیلے آسمان سے اپنی رحمت کی برکت سے سردی کی طوالت میں اضافہ فرما۔۔۔۔
آمین
جنوری کو جون مت بنائیں پلیز
یاد تو آتی ہو گی ۔۔۔۔
کیسے کیسے پلان بنایا کرتے تھے ہم مل کر۔۔۔
سب حافظ نے آ کر خواب و خیال کر دیئے۔۔۔۔۔
Dec 12, 2024
Dec 9, 2024
Dec 27, 2024
Dec 9, 2024
Dec 9, 2024