//
sign in
Profile
by @danabra.mov
Profile
by @dansshadow.bsky.social
Profile
by @jimpick.com
AviHandle
by @danabra.mov
AviHandle
by @dansshadow.bsky.social
AviHandle
by @katherine.computer
EventsList
by @katherine.computer
ProfileHeader
by @dansshadow.bsky.social
ProfileHeader
by @danabra.mov
ProfileMedia
by @danabra.mov
ProfilePlays
by @danabra.mov
ProfilePosts
by @danabra.mov
ProfilePosts
by @dansshadow.bsky.social
ProfileReplies
by @danabra.mov
Record
by @atsui.org
Skircle
by @danabra.mov
StreamPlacePlaylist
by @katherine.computer
+ new component
Profile
Loading...
نیلی چڑیا سے آئیں ہیں۔۔۔نام تو سنا ہی ہو گا میاں نواز شریف کے. چاہنے والے ہیں اور ان کے چاہنے والوں کی قدر کرتے ہیں۔۔۔ دل۔سے پاکستانی🇵🇰
Tehreem









Loading...
‏یاد تو آتی ہو گی ۔۔۔۔ کیسے کیسے پلان بنایا کرتے تھے ہم مل کر۔۔۔ سب حافظ نے آ کر خواب و خیال کر دیئے۔۔۔۔۔
انسان ہو اور ظرف نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ گویا کتاب ہو اور حرف نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔
Dec 10, 2024
‏ہم نے دشمن کے بچوں کو پڑھانا تھا لیکن ہر موقع پر اپنے بچوں کو چھٹی دے کر گھر بٹھا دیتے ہیں۔۔ اب کل کی چھٹی کی کوئی لاجک ہے بندہ پوچھے🤨🤫
@muzamil.bsky.social اللہ پاک نیلے آسمان سے اپنی رحمت کی برکت سے سردی کی طوالت میں اضافہ فرما۔۔۔۔ آمین جنوری کو جون مت بنائیں پلیز
‏جو مانگتے ہیں دعائیں عمر دراز کی ..! انہیں سمجھاؤ کہ جینا کوئی مذاق نہیں..!! 😔🙏🙂
اسلام علیکم نیلے آسمان والو ۔۔دسمبر کی پہلی بارش مبارک 🌨️🩵🍂🩵🌨️
‏درد حياتی دے نئی مُکنے ، ‏اساں ہولی ہولی مُک جانا،،،
اب مولانا صاحب الگ سے پنگا لینا چاہ رہے ہیں ۔۔
Dec 9, 2024
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
Dec 16, 2024
Jan 14, 2025
Dec 9, 2024
Dec 27, 2024
Dec 10, 2024
‏میں نے تمھیں محسوس کیا ہے صبح کی ٹھنڈ میں۔۔۔!! اُٹھتے ہی آجانے والے خیال میں چائے کی خوشبو میں۔۔۔!! دوپہر کے سکون میں۔۔۔!! شام کی خاموشی میں۔۔۔!! رات کی بڑھتی ہوئی خنکی میں یونہی ڈھیروں آ جانے والے خیالوں میں سوچوں کی ہر اک سوچ میں بےشمار یادوں میں.. 💞
Dec 9, 2024
Dec 13, 2024
Dec 12, 2024
Tehreem
Tehreem
Tehreem
Tehreem
Tehreem
Tehreem