جو جو آج ہماری لاشوں پرخوش ہو رہا ہے 💔
یا اللہ ! انکے گھروں پر بھی ایسی ہی لاشیں گرا دیں،
آمین....🤲
علی امین کا دوٹوک اعلان۔۔۔
ہمیں عمران خان کی رہائی چاہئے جلد سے جلد چاہئے ورنہ ہم تیار ہوکر آئیں گے گولیوں کا جواب گولیوں سے دیں گے ذمہ دار آپ ہوں گے
رانس والا میکرون اور شہباز شریف
تحریک لبیک ۔۔ کدھر او وئی 😊
عوام کی جانب سے ملٹری مصنوعات کے بائیکاٹ کے فیصلے پر بریگیڈیئر صاحب کا اظہار خیال
یہ کیا چکر ہے؟
تحریک انصاف کو اگر قائم رہنا ہے تومتحد رہنا ہوگا۔ 26 تاریخ کے سانحہ D چوک سے توجہ ہٹانے کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک خبر لانچ کی جا رہی ہے۔ قیادت کا سارا فوکس شہادتوں، زخمیوں اور لاپتہ کارکنوں پر ہونا چاہیئے۔ جلد از جلد ڈیٹا اکٹھا کریں اور پاکستان سمیت پوری دنیا میں ایکسپوز کریں