تحریک انصاف کو اگر قائم رہنا ہے تومتحد رہنا ہوگا۔ 26 تاریخ کے سانحہ D چوک سے توجہ ہٹانے کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک خبر لانچ کی جا رہی ہے۔ قیادت کا سارا فوکس شہادتوں، زخمیوں اور لاپتہ کارکنوں پر ہونا چاہیئے۔ جلد از جلد ڈیٹا اکٹھا کریں اور پاکستان سمیت پوری دنیا میں ایکسپوز کریں
فتنہ الفوج دو دن کی نفرت سے اس قدر بے چین ہے کہ اپنے بیانیے کے لیے جعلی لائکس اور جعلی امپریشن خرید کر خود کو چین دینے کی کوشش کررہا ہے۔ تمہارا ایک ایک لائک ایک ایک ری پوسٹ فتنہ الفوج کی نیندیں حرام کررہا ہے۔ نوجوانوں چڑھ کے رہو
جو جو آج ہماری لاشوں پرخوش ہو رہا ہے 💔
یا اللہ ! انکے گھروں پر بھی ایسی ہی لاشیں گرا دیں،
آمین....🤲
یہی بات 8 فروری کو سمجھ آنی چاہیئے تھی۔ اس وقت تو فیصل واڈا صاحب کو بتایا گیا تھا کہ اصلی فارم 45 میں چھولے کھائے جائیں گے۔
یہ کیا چکر ہے؟
رانس والا میکرون اور شہباز شریف
تحریک لبیک ۔۔ کدھر او وئی 😊
تم تو شیطان سے بڑھ کر ہو۔
دو دو روپ دکھاتے ہو!!
دن کو گلے لگاتے ہو!!
اور اندھیرے میں گولیاں چلاتے ہو!!
لعنت ہو ایسے محافظ پر۔
علی امین کا دوٹوک اعلان۔۔۔
ہمیں عمران خان کی رہائی چاہئے جلد سے جلد چاہئے ورنہ ہم تیار ہوکر آئیں گے گولیوں کا جواب گولیوں سے دیں گے ذمہ دار آپ ہوں گے
عوام کی جانب سے ملٹری مصنوعات کے بائیکاٹ کے فیصلے پر بریگیڈیئر صاحب کا اظہار خیال
مطیع اللہ جان لائیو ویلاگ کے دوران کدھر لاپتہ ہوگئے؟