ڈی چوک میں احتجاج
اداروں سے متعلق پروپیگنڈا کرنے پر 90 مقدمات درج
مقدمات میں اراکین پارلیمنٹ، صحافی، یوٹیوبرز، سوشل میڈیا ایکٹویسٹ بھی نامزد
سابق گورنر، سابق وزیراعلیٰ اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا
لندن: سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کا کیس بند
Ladies & Gentleman, Roasting Start 😂❤️
میجر ریٹائرڈ خرم مشتاق کو سی ای او PIA تعینات کردیا گیا....!!!
دبئی میں آی سی سی کی بورڈ میٹنگ ، چمپینز ٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ آج متوقع
#championstrophy2025 #pcb #ICC
620 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشان دہی، 470 بیرون ملک سے آپریٹ ہورہے ہیں
اسلام آباد 36، لاہور 11، فیصل آباد 9، گوجرانوالہ 11، پشاور 6 اور ملتان میں 4 مقدمات درج
INSIDE NEWS 🚨🚨 Draft ceremony of #PSL10 is suggested to be held in Dubai or England inorder to increase the excitement and take the brand of PSL outside Pakistan. #PSL10 #pcb #pakistan
پنجاب اسمبلی حلقہ 139 ضمنی الیکشن
کوٹ عبدالمالک میں پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال کر ٹھپے لگائے جارہے ہیں، سیاہ وارداتیں جاری، ایک اور جعلی فارم 47 تیار کر کے ہارے ہووں کو جتوانے کی تیاری۔
#مینٹیٹ_چوروں_کی_سرکار #ڈی_چوک #ImranKhan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
دکھی دل سے کہہ رہا ہوں اداروں پر نوجوانوں کا اعتماد اٹھ گیا ہے۔ لیگی رہنما جاوید لطیف #ڈی_چوک #ImranKhan #امپورڈ_حکومت_نامنظور
"ایک حکم نامہ ملا ہے مجھے کہ اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور کچے کے علاقے پر بات نہیں کر سکتے، اب میں بات کرنے سے ڈر رہا ہوں کیونکہ سامنے اونچی عمارتوں کی چھتوں پر کچھ لوگ کھڑے نظر آ رہے ہیں ۔۔۔۔۔" انور مقصور
#گولی_کیوں_چلائی #ڈی_چوک #ImranKhan