𝓕𝓪𝓷𝓼 Account Of One Of The Top Pakistani Journalist "𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝑅𝒾𝒶𝓏 𝒦𝒽𝒶𝓃" | Follow @imranriazkhan.bsky.social | Tweets are my Own | Fan Account
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼
Loading...
Ladies & Gentleman, Roasting Start 😂❤️
620 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشان دہی، 470 بیرون ملک سے آپریٹ ہورہے ہیں
اسلام آباد 36، لاہور 11، فیصل آباد 9، گوجرانوالہ 11، پشاور 6 اور ملتان میں 4 مقدمات درج
ڈی چوک میں احتجاج
اداروں سے متعلق پروپیگنڈا کرنے پر 90 مقدمات درج
مقدمات میں اراکین پارلیمنٹ، صحافی، یوٹیوبرز، سوشل میڈیا ایکٹویسٹ بھی نامزد
سابق گورنر، سابق وزیراعلیٰ اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا
INSIDE NEWS 🚨🚨 Draft ceremony of #PSL10 is suggested to be held in Dubai or England inorder to increase the excitement and take the brand of PSL outside Pakistan. #PSL10 #pcb #pakistan
میجر ریٹائرڈ خرم مشتاق کو سی ای او PIA تعینات کردیا گیا....!!!
لندن: سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کا کیس بند
"ایک حکم نامہ ملا ہے مجھے کہ اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور کچے کے علاقے پر بات نہیں کر سکتے، اب میں بات کرنے سے ڈر رہا ہوں کیونکہ سامنے اونچی عمارتوں کی چھتوں پر کچھ لوگ کھڑے نظر آ رہے ہیں ۔۔۔۔۔" انور مقصور
#گولی_کیوں_چلائی #ڈی_چوک #ImranKhan