Sacrifice teaches us humanity. Therefore, on this Eid-ul-Adha, sacrifice all your interests and become one voice for the freedom of Aafia Siddiqui.
28مئی
یومِ تکبیر
ہم چراغوں کا یہ
عہد ہے صبح سے
کارزویل کے جہنم کے در پاٹ کر
رتجگا کاٹ کر
ہم ملیں گے اُسے!
ہم ملیں گے اُسے
پو کے پھٹتے سمے
بعد اس کے بھلے
ہم رہیں نا رہیں
ہاں مگر اُس کے آنے تلک
روشنی کی قسم!
سر ہتھیلی پہ رکھ کر
اندھیروں سے لڑتے رہیں گے بہم
ہم چراغوں کا یہ عہد ہے
صبح سے!
ڈاکٹر عافیہ صدیقی – ایسے صبر کا نام ہے جس نے اکیسویں صدی میں صحابیات کی یاد تازہ کر دی۔
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddique #FreeAafia
FMC Carswell
ڈاکٹر عافیہ صدیقی ـــ اُس حوصلے کا نام ہے جس نے حضرت سمیعہ کی طرح اذیتیں سہیں مگر ایمان سے دست بردار ہونے سے انکار کر دیا۔
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddique #FreeAafia
FMC Carswell
ٹیم عافیہ کی جانب سے تمام امت مسلمہ کو عید الاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہواللہ تعالی ہماری دعاؤں کوششوں اور قربانیوں کو قبول فرمائے کشمیر اور اہل غزہ سمیت تمام مسلمانوں کی مشکلات آسان فرمائے۔
عائشہ برہان
صدر ٹیم عافیہ پاکستان
Sacrifice teaches us humanity. Therefore, on this Eid-ul-Adha, sacrifice all your interests and become one voice for the freedom of Aafia Siddiqui.
یومِ عرفات
یہ وہ میدان ہے جہاں رحمت نازل ہوتی ہے جہاں دعائیں قبول ہوتی ہیں
یومِ عرفات کے اس بابرکت دن
اپنی دعاؤں میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ضرور یاد رکھیں۔
یا اللہ!
#Arafah #FreeAafia #PrayForAafia #TeamAafia #PrayForPalestine
Team Aafia Official
Team Aafia Official
Team Aafia Official
Team Aafia Official
Team Aafia Official
Team Aafia Official
Team Aafia Official
Team Aafia Official
Team Aafia Official
ڈاکٹر عافیہ صدیقی — ایک ماں جو اپنی چھیالیسویں عید اپنے بچوں سے دور قیدِ تنہائی میں منائے گی۔