//
sign in
Post
by @danabra.mov
PostEmbed
by @danabra.mov
Record
by @jimpick.com
Record
by @atsui.org
+ new component
Post
ہم چراغوں کا یہ عہد ہے صبح سے کارزویل کے جہنم کے در پاٹ کر رتجگا کاٹ کر ہم ملیں گے اُسے! ہم ملیں گے اُسے پو کے پھٹتے سمے بعد اس کے بھلے ہم رہیں نا رہیں ہاں مگر اُس کے آنے تلک روشنی کی قسم! سر ہتھیلی پہ رکھ کر اندھیروں سے لڑتے رہیں گے بہم ہم چراغوں کا یہ عہد ہے صبح سے!
19d
Team Aafia Official