چین نے پاکستان کو قرض کی واپسی میں ایک سال کی توسیع دے دی، جس سے معاشی استحکام کی راہ ہموار ہوگی۔ ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے اور مزید معاشی بہتری کا باعث بنے گا۔
ادھر والوں کو آج عید مبارک
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِاعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے بلوچستان کی موجودہ اقتصادی، سماجی اور امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی اور وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے لیے جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہِ خیال کیا
ایک انسان کا اصل کردار اس کے وعدوں سے پہنچانا جاتا ہے۔ جو لوگ اپنے کہے پر قائم رہتے ہیں وہی دنیا میں عزت کماتے ہیں۔ اپنے وعدے پورے کرنا ہی ہماری پہنچان ہے۔
#وٹس_ایپ
وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ حفیظ اللہ نیازی اور انعام اللہ نیازی کےبڑے بھائی سعید اللہ خان نیازی کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر گئے مرحوم کے بھائی حفیظ اللہ نیازی اور انعام اللہ نیازی سےتعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کےایصال ثواب کےلئےفاتحہ خوانی کی مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔
تیری یاد آئی ٹویٹر کو موت پڑنے کے بعد
ڈئیر افغانستان
پنجابی ،بلوچ اور پٹھان ایک ساتھ ایسے کھڑے ہیں جیسے چٹان
سعید اللہ خان نیازی ایک باوقار سیاستدان تھے ان کے انتقال پر ہمیں دلی افسوس ہے سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ
قوم کو نیلے آسمان کی تب یاد آتی ھے جب ٹویٹر نہیں چلتا😑