وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِاعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے بلوچستان کی موجودہ اقتصادی، سماجی اور امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی اور وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے لیے جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہِ خیال کیا