اپنے الفاظ منہ نکالتے ہوئے احتیاط سے کام لیں ورنہ یہ حساس لوگوں کی ذہنی تباہی کا سبب تو بنتے ہی ہیں ساتھ میں آپ خود کی ذہین کیفیت بھی قابل رحم بن جاتی ہے۔
Wow absolutely amazing 🤩
It's a very fantastic app, new accounts are growing very fastly. I invited 1000 people on this app.
بے حس حکومت کو بے گناہ لوگوں کی قتل عام پر شرم سے ڈوب مرنا چاہیے 💔😭
#پاڑاچنار #KPK
آمین شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا بھائی 🌸🌸🌸🌸🌸🙏🙏🙏❤️❤️❤️
آپ بھی ہمیشہ سلامت رہیں زندگی میں کبھی غم و پریشانی نا آئے۔
ہائے ہائے
پاڑا چنار میں قافلہ پر حملہ تقریباً 80 افراد مرد اور عورتیں بشمول شیر خوار بچے شہید 💔😭
سب سے کم عمر شہید کی عمر صرف 6 مہینے بتائی جاتی ہے 💔💔💔💔
#پاڑاچنار #Parachinar
دوستو میرے والد صاحب کا ہرنیا کا آپریشن ہوا ہے ان کی صحت یابی اور خیر و عافیت کے لیے دعائیں چاہئیے
جزاک اللہ خیرا کثیرا