السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ صبح الخیر صبح النور صبح الورد
رسول اللّٰہ ﷺکی دعا:
”اے اللّٰہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے،
بزدلی سے، اور اس سے کہ میں
ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں،
میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“
(صحیح بخاری، ۶۳۷۰)