بھارت کا جنگی جنون اب ماحول کے لیے خطرہ بن چکا ہے!
کیرالا کے قریب "MSC ELSA 3" کارگو جہاز ڈوب گیا، جس میں موجود خطرناک کیمیکل اور تیل سمندر میں لیک ہونے کا خدشہ — ماحولیاتی تباہی دروازے پر ہے۔
یہ صرف ایک حادثہ نہیں، جنگی جنون کا انجام ہے۔ #IndiaDefeated
#PakArmy
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب اور فیلڈ مارشل صاحب اپنے وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ان کا شاندار استقبال کیا گیا
دنیا کا سب سے تیز ترین میزائل چین کا بنایا ہوا DF-41 میزائل جس کی رینج 12,000–15,000 کلو میٹر ہے🚀
اس میزائل کی پہلی کھیپ 30 میزائل دسمبر میں پاکستان کو مل جائے گی✅
پاکستان دنیا میں میزائل ٹیکنالوجی کے حوالے سے 4 بڑے ممالک کے ساتھ شامل ہے 🇵🇰
جس میں روس امریکہ چین شامل ہیں 🦾
نیویارک ٹائمز نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کوپاکستان کا سب سے طاقتور شخص اور آئرن مین قرار دے دیا🦾
اور اللہ جسے چاہے عزت دے تصویریں 2 ہیں لیکن سوچ اور عہد صرف ایک
ملکی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں معمار_پاکستان محافظ_پاکستان❤️🇵🇰🥰
آج سب سے خوبصورت ٹویٹ
افواج پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد✌️
بریکنگ نیوز
دوران جنگ پاک فوج و ریاست کے خلاف پوسٹس کرنے والے 1795 سرکاری حاضر سروس ملازمین بیرون ملک سے 1187 اوورسیز پاکستانی اور2545 ریٹائرڈ ملازمین کی شناخت کنفرم ھوگٸی جن کو جلد قانون کے داٸرے میں لایا جاٸے گا جبکہ بیرون ممالک سے آنے والوں کو ایئرپورٹ پر گرفتار کیا جائے
گجرات کے علاقہ جلالپور صوبتیاں میں 10 مئی کی صبح بھارتی توپ خانے کے حملے میں شہید ھونے والے تینوں باپ بیٹے میاں نثار ، ان کے 20 سالہ بیٹے میاں حبیب اللہ ، 12 سالہ بیٹے میاں ابراہیم ، اللّٰہ تعالٰی شہداء کو بلند درجات عطا فرمائے 🤲آمین😇🙏🤲
نعرہ تکبیر اللہ اکبر اللہ اکبر پاکستان نے ایک اور زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کر کے بھارت کو اور تتے توے پر بٹھا دیا ھے۰
اخے بھارت جنگ کرے گا۰
تمہیں تمھارے گھر میں گھس کے ماریں گے نہیں بھون کے رکھ دیں گے۰
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ صبح الخیر صبح النور صبح الورد
رسول اللّٰہ ﷺکی دعا:
”اے اللّٰہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے،
بزدلی سے، اور اس سے کہ میں
ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں،
میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“
(صحیح بخاری، ۶۳۷۰)