*السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*یا اللہ!* میرے تمام دوستوں پر اپنی خاص رحمت نازل فرما۔
ان کی زندگیوں میں خوشیاں، سکون، رزقِ حلال، اور صحت عطا فرما۔
انہیں دنیا و آخرت کی کامیابیاں نصیب فرما،
اور ہر جمعہ ان کے لیے بخشش اور ہدایت کا ذریعہ بنے۔
*آمین یا رب العالمین۔*