کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کے وزیر مکیش کمار چاولہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے آصف جمال قریشی کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر ضلع ملیر میں عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے اسپیکر سید اویس شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں پارلیمانی امور سے متعلق گفتگو کی گئی۔
Shaheed Benazirabad: MNA Bibi Aseefa Bhutto Zardari along with Central President of PPP's Women Wing Faryal Talpur visited the Baloo Ja Quba graveyard near Nawabshah, showered petals and offered Fateha on the graves of her paternal grandparents.
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھ اسپورٹس اینڈ یوتھ ڈپارٹمنٹ کے تحت منعقدہ کیے جانے والے سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
نوجوانوں کا لیڈر بلاول بھٹو زرداری جب لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں پہنچے تو کھلاڑیوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گھیرلیا، خوب سیلفیاں اور تصاویر بنائیں۔
بلاول بھٹو زرداری کھلاڑیوں سے گھل مل گئے۔
نوجوان کھلاڑی جیئے بھٹو کے نعرے لگاتے رہے۔
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا بلاول ہاؤس، کراچی میں اہم اجلاس
فریال تالپور نے اجلاس کی صدارت کی
پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی آزاد کشمیر نے متنازعہ صدارتی آرڈیننس کو مسترد کر دیا
صدارتی آرڈیننس آزاد کشمیر کے عوام کی امنگوں کے برخلاف ہے، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر.
NICVD Karachi emerges as the world's largest facility for free cardiac surgeries.
زندگی ٹرسٹ کے صدر اور مشہور گلوکار شہزاد رائے کی چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات۔
اس موقع پر شہزاد رائے اکی اہلیہ بھی موجود تھیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی عمان کے جانب سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے سترہویں شہادت کے دن کے موقع پر قرآن خوانی کی گئی۔
قرآن خوانی میں پیپلز پارٹی عمان کے عہدے داروں سمیت پاکستانی کمیونٹی کے لوگ شریک ہوئے۔