سیاست میں اس تک نہیں گرنا چاہئے
تاریخ گواہ ہےکہ شوکت خانم کی بیٹیاں ننگے سر، ننگے پاوں یزید، شمر کی بربریت کا شکار ہوئیں ہیں۔اس خاندان نے 3 کینسر ہسپتال، یونورسٹیاں اور قوم کو عمرعمران خان جیسا بھائی دیا ہے۔
'زرا سوچیں 30 کیمروں کے سامنے یہ ہوا جہاں بلوچستان، کے پی ، سندھ میں یہ کیا کرتے ہونگیں۔
ویسے تو ہزاروں خوبیاں ہیں تجھ میں
لیکن تیرا ظالم کے سامنے ڈٹ جانا کمال کر گیا
جس کو یہ نہیں پتہ کہ یہاں دائیاں ہاتھ رکھنا ہے یا بائیاں پٹواری کہتے ہیں اس نے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا 😜
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کیلئے
مولوی اسلام کو بھول گئے ۔ 𝐏𝐏 بینظیر بھٹو کو بھول گئے۔ 𝐏𝐌𝐋𝐍 زرداری کے پیٹ پھاڑنے کو بھول گئے ۔𝐀𝐍𝐏 قومیت کو بھول گئے ۔عدالتیں انصاف کو بھول گئیں ۔صحافی صحافت کو بھول گئے ۔ادارے فرض شناسی کو بھول گئے
شکر ہے پی ٹی آئی نے جلسہ منسوخ کردیا تھا ورنہ پالشی کہتے انکی وجہ سے ہمارا ابا بھاگ گیا واپس۔
😁😁
۔پنجاب 70 میں سے 67 ۔
سندھ 23 میں سے 14۔
بلوچستان 15 میں سے 11 ۔
کے پی کے میں 35 میں سے 32 ۔
نشستوں پر تحریک انصاف نے میدان مارلیا۔
تحریک انصاف ختم شد ۔
وکی لیکس میں سب تھے
عمران خان نہیں تھا
پانامہ لیکس میں سب تھے
عمران خان نہیں تھا
جیفری ایپسٹین لیک میں سب ہیں
عمران خان نہیں ہے
لوکل و انٹرنیشنل لیول پر عمران خان کا آج تک کوئی سکینڈل نہیں آیا
اور ایسا شفاف لیڈر مغرب کو گوارا ہی نہیں ہے
#عمران_خان