Political worker | President Social Media Team Sindh PMLN | Ex Candidat PS-84 Malir Karachi
Khurram Abbas
Loading...
#مریم_کا1سال_خدمت_بےمثال
Super CM Punjab Maryam Nawaz sharif China Visit
پنکی پیرنی کو چاہئے روزانہ کی بنیاد پر بیانات دیں اور بار بار پوچھے کہ باجوہ ساب تم یہ کیا اٹھا لائے ہو
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
اسلام آباد کا مارچ
پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سجاول کے ورکرز کنونشن میں صدر پاکستان مسلم لیگ ن سندھ بشیر کی آمد
اسلام علیکم چلیں سنا ہے کہ آپ سب ٹویٹر چھوڑ یہاں تشریف لے آئیں ہیں تو ہم بھی پیچھے پیچھے پہنچ گئے !
گزشتہ سال قائد محترم نوازشریف کی پاکستان آمد اور استقبال کے سلسلے میں سانگھڑ میں سوشل میڈیا کنونشن کے موقع پر مرحوم کاشف خلجی صدر سوشل میڈیا ٹیم ضلع سانگھڑ کی محنت کو سہراتے ہوئے
اللّہ پاک کاشف کے درجات بلند فرمائے آمین
SMT convention sanghar September 2023
youtu.be/ClgcAOjSs-M
حکومت پاکستان کی جانب سے شام کی عوام کے لیے بھیجے جانے والے امدادی سامان کو وزیراعظم کی ہدایت پر صدر پاکستان مسلم لیگ ن سندھ بشیر میمن کراچی ائیر پورٹ سے روانہ کرتے ہوئے
یقین ہے 24نومبر کے احتجاج کے بعد پی ٹی آئی پھر معافی مانگے گی۔۔۔!!
طلال چوہدری