آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔
روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
#30YearsOfHope #LetsMakeItHappen #SKMCH #Celebrating30YearsOfHope
Pakistan Tehreek-e-Insaf
تھکا تھکا کر جیتو ۔۔۔ اعصاب کی جنگ
طاقت نہیں ذہن سے کر کے دکھاو ۔۔۔۔
لگتا ہے پی ٹی آئی والے کشتیاں جلا کر نکلے ہیں
اے اللہ پاک ہم سب کے اور ہمارے والدین کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما دے آمین۔ ہم سب کو ذلت رسوائی، پریشانیوں، بیماریوں، برائیوں سے بچا دے آمین۔
معاشی بحران اتنا شدید ہے کہ تنخواہوں اور پنشن پر بڑے کٹ لگ رہے ہیں، خالی آسامیاں ختم ہو رہی ہیں، ٹیکس پر ٹیکس لگ رہے ہیں۔
حکومت اب کسی معجزے کے انتظار میں ہے جو اسے بچا سکے۔