اہم ترین۔۔!!
عمران خان نے حکومت سے مذاکرات ختم کر دیئے
آپ لا الہ الا اللہ پڑھتے ہو آگے نہیں پڑھتے، عمران خان سے رضی دادا کا سوال
آپ کیا باتیں کر رہے ہو، ایمان مُکمل ہی محمد الرسول اللہ سے ہوتا ہے ،عمران خان کا جواب۔۔!!
🚨🚨
INSAFIANS
فیصلہ سنتے ہی عمران خان نے زوردار قہقہہ لگا دیا 🔥
🚨 قوم کو خوشخبری سنا دو پیشن گوئی کر رہا ہوں کہ جلد وہ دن آنے والا ہے جب آپ لوگ سو کر اُٹھیں گے تو سب کچھ بدل چکا ہو گا
عمران خان🤗
آج تو بڑے صحافی آئے ہوئے ہیں، کوئی پِک اینڈ چوز تو نہیں ہوا، فیصلے کے دن بندر بھی آئے ہوئے ہیں،عمران خان۔۔۔!!!
بریکنگ۔۔!!
عمران خان نے علی امین گنڈا پور کی جگہ جنید اکبر کو تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر مقرر کر دیا