مسلم لیگ ن جو وعدہ کرتی ہے اسے پورا کرنے کیلئے بہترین اقدامات بھی کرتی ہے اور اس کا رزلٹ بھی ملتا ہے۔پنجاب اور وفاق مل کر ایک صوبے کی یلغار کا جواب بھی دیتا ہے اور عوامی خدمت اور عوام کی مشکلات میں کمی لانے کیلئے اقدامات بھی اٹھاتا ہے۔
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر جاری ہے۔