پرویز مشرف کے ٹرائل کے اثرات آج بھی موجود ہیں نواز شریف پرویز مشرف کو نہ ہٹاتے وہ تب بھی مارشل لاء لگا دیتے۔
(میاں جاوید لطیف)
جتنی خوشی آپکو آپکے ماں باپ آپکے گھر والوں کو اور آپکے عزیز و اقارب کو ہوئی ہوگی میں پوری سچائی سے کہہ رہی ہوں کہ اس سے زیادہ خوشی آپکی اچیومنٹ کی مجھے ہو رہی ہے۔
(وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف)
وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے آج سندس فاؤنڈیشن کا وزٹ کیا وہاں تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کی عیادت کی اور ان بچوں کو تحائف بھی دیئے اور ایک تھیلیسیمیا کی مریض بچی کو الیکڑک سکوٹی بھی دی۔
اخے ٹرمپ آئے گی، ہلپ برادری کا دعوت نامہ لائے گی، خان کو اڈیالہ سے وائٹ ہاؤس بلائے گی، روٹی شوٹی کھلائے گی،نیویارک میں جلسہ کرائے گی، پاکستان میں رجیم چینج کرائے گی، خان کو وزیر اعظم بنائےگی، اور پنکی کو خاتون اول بنائے گی، پھر مراد سعید باہر آئے گی۔
پھر سارا پروغرام وڑ گیا 😀
آج دو مہینے بعد بلیو سکائی پر لینڈ کیا ہے، یہاں تو بہت برے حالات ہیں بھئی!
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ایک اور انقلابی قدم پہلیEV چارجنگ ریگولیشن کا نفاذ کردیا گیا الیکڑک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن کیلئے بجلی کے فی یونٹ قیمت ٪45 ریکارڈ کمی، موجودہ 71 روہے فی یونٹ اب چارجنگ اسٹیشن کو 39.70 روپے فی یونٹ ملے گا۔جس پیڑول کی نسبت 3 گنا زیادہ بچت ہوگی۔