وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کو بہترین جواب دیا ہے کہ اگر PTI سے ہمدردی ہے تو گورنر شپ چھوڑ کر PTI اس میں شامل ہو جائیں گورنر کو پنجاب سے PTI کے لوگ نہ نکلنے کی پریشانی ہے، حکومت چلانے کیلئے آپکے مشورے کی ضرورت نہیں ہے آپ اپنی جماعت کو مشورے دیں آئینی کردار ادا کریں۔