سعودی عرب اور پاکستان کے اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کی خوشی میں سعودی ٹاورز پاکستان اور سعودی عرب کے پرچموں کی روشنیوں سے جگمگا اُٹھے۔ 🇵🇰✨🇸🇦
#PakistanSaudiPartnership #PMShehbazInKSA
*محمد نواز شریف کی بیٹی آپ سے وعدہ کرتی ہے ایک ایک کا نقصان پورا کروں گی۔ وزیراعلیٰ کا اعلان*
#PunjabKiBetiMaryam
افواج پاکستان وطن عزیز کے لیے آپکی جرآت آپکی عظمت آپکی خدمت آپکی محبت آپکی قربانیوں آپکی فیملیز کو لاکھوں کروڑوں سلام
پاک افواج زندہ باد پاکستان پائیندہ باد🪖
#مریم_کا1سال_خدمت_بےمثال
سیریا یمن ایران لبنان فلسطین اور اب قطر سٹوری ایک ہی ہے طاقت ہی حق ہے باقی انسانی حقوق انٹرنیشنل قوانین وغیرہ وغیرہ سب کہانیاں ہیں اگر آپ تگڑے ہیں تو کوئی ہمت نہیں کرے گا اٹیک کرنے اگر آپ کمزور ہیں تو کوئی قانون اٹیک کرنے والے کو نہیں روک پائے گا