|| A Captive of Love || Loves Originality || ||Army Lover || #Hafizism || #Nusratism ||
|| #NFAK ||
Humaira Badar Minhas
Loading...
نشے میں کہیں وہ تنہا نا رہ جائے!
اپنے ارد گرد، دوست احباب میں چھپے یوتھیوں پر خاص نظر رکھیں. انکو بہت بڑا صدمہ ملا ہے ایسا نہ ہو کہ وہ صمد بانڈ یا ٹیکوں پر لگ جائیں.
اے پبلک سروس میسج فرام حافظ ری ہبلیٹیشن کلینک!
If now was the moment my heart was to be weighed and measured for the Gods, I know it would weigh heavier than the feather, from the void absence of you that suffocates me.
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
#Hope
پس ثابت ہوا آپ مدتِ ملازمت بڑھا دیں، ایکسٹینشن دیں لیکن ہر جرنیل کو آخری وقتوں میں ایک ایڈوینچر ضرور کرنا ہوتا ہے.
حضور! شوق سلامت رہے، شہر اور بہت.
رینجرز کی اہلکاروں کے شہادت کے بعد تحریک انصاف نے خود کو بند گلی میں لا کھڑا کیا ہے. خان صاحب کی لاش ہی اب معاملہ سلجھا سکتی ہے
یہ ہے میرا ن لیگ کو سپورٹ کرنے کا جواز. اپنے گریبان میں جھانکیں کیا آپ کے پاس جھوٹ بول کے دیے شاعور کے علاوہ کچھ ہے؟
Daily Total Economy Loss: Rs 190B
Daily GDP Loss: Rs 144B
Daily Exports Loss: Rs 26B
Daily FDI Loss: Rs 3B
Daily Provinces Agricultural Loss: Rs 26B
Daily Provinces Industrial Loss: Rs 20B
ہر وار تے شاکر مُمکن نَئیں
تُوں جِھڑکیں، میں وٙل آواں.
(شاکر شجاع آبادی)
یوتھیا : تم نے تو کہا تھا ہم جارہے ہیں ،ہمارے جنازے پڑھ لینا ، اب کیا کریں ؟
گنڈا پور : فکر ناٹ ، سب کو بول دو “ مردہ زندہ ہوگیا “
#پنکی_پیرنی_نس_گئ
تیرے سلگائے ہوئے ایسے ہیں
اب لاکھ بجھائے بجھتے نہیں