*🚨26 نومبر کو لال مسجد آپریشن کی طرح لاشیں دفنائی گئیں، عمران خان*
*بار بار نواز شریف کے ساتھ بیٹھنے کا کہا جاتا ہے نواز شریف کے ساتھ تو کیپٹن صفدر نہیں بیٹھتا،عمران خان*😂🚨
*Happy New Year - 2025
May Allah Almighty bless you all and your families with Perfect Health, Long Life, Happiness, Wealth, Love, Joy and shower his countless blessings, forever ...
امين يارب العالمين ❤️
_*اسٹیبلشمنٹ شہباز شریف سے زیادہ مریم نواز سے خوش ہے ،نجم سیٹھی کا دعویٰ*_😜
_*اس بات پر کیپٹن صفدر کا اووووو کر کے شدید احتجاج*_
🟣💚✍️ *_ٹرمپ کا شہباز شریف کو فون، امریکی معشیت کی ترقی کے لئے اووووووو کا فارمولا مانگ لیا، شہباز شریف کی یقین دہانی، جاپان ناراض_*
✍️💚🟣
🚨 بریکنگ نیوز
نہ میں شیخ مجیب ہوں جو ملک توڑونگا
نہ میں ذولفقار بھٹو ہوں جو اقتدار کی خاطر کمپنی کے ساتھ مل جاؤنگا
اور نہ ہی میں نواز شریف ہوں جب ڈنڈا آئے تو ملک سے فرار ہو جاؤں
عمران خان....🔥🔥
International media coverage on Imran khan case decision.