اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡن ؕ
ترجمہ: (اے ﷲ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں
#عمران_ہی_ہوگا
Tayyba Raja
Loading...
الحمداللہ حیدر سعید کو جوڈیشل کر دیا گیا_
جنید اکبر بھائی سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات.
خان صاحب کی رہائی کے لئیے اگلے لائحہ عمل اور راولپنڈی کی موجودہ صورتحال کے علاوہ بہت سی باتوں پر تبادلہ خیال ہُوا.
اڈیالہ جیل کے باہر خان صاحب کی فیملی کے ساتھ۔
آج حقیقی ایم پی اے شبیر گجر اور خالد گجر کے گھر انکی والدہ کی فاتحہ خوانی کے لئیے ایڈووکیٹ ماریہ بلوچ کے ساتھ جانا ہُوا.
وومن ونگ لاہور کی خواتین ثمینہ خاور، فرزانہ سرور اور دیگر کے ہمراہ دعا میں شرکت کی۔۔
اللّٰہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین
ایک حقیقت ہے 🛑
ایک ایکٹوسٹ کی زندگی بہت مشکل ہوتی ہے۔۔ اپکو ہر بات کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔۔ ہر انسان پر اعتبار نہیں کرسکتے۔۔🤦🤦
عید الفطر مبارک
پاکستانی عدلیہ اور قانون انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ماریہ بلوچ اور پرویز اقبال کے ساتھ فرزانہ سرور کے گھر جانا ہُوا۔بہت سے معاملات پر تبادلہ خیال ہُوا، جیل کے ساتھی اب زندگی بھر کے ساتھی ہیں۔