آزاد کشمیر میں جمعہ کے روز انڈین آرمی گھسی
سولین نے فائرنگ کرکے ان کو بگھایا
مگر پاکستانی آرمی کے تین بندے جو وہاں پہنچے انہوں نے کہا کہ ہمیں فائر کا آرڈر نہیں
تو پھر سوال تو بنتا ہے کہ بلوچستان سے لیکر وزیرستان اور ڈی چوک میں اپنی عوام پہ گولی چلانے کا آرڈر ہے مگر دشمن فوج پہ نہیں کیوں ۔🚨🚨
*علیمہ خان کی اہم گفتگو*
*عمران خان نے کہا آگر ہمارے مطالبات نہیں مانتے ہیں تو اوورسیز پاکستانی پیسے بیجھنا بند کر دیں*
پی ٹی آئی میں جو لوگ متحرک نہیں لسٹ تیار کر کہ عمران خان کو دی جائے گی ان کو عہدوں سے ہٹانا چاہیے۔۔۔
سہیل خان آفریدی
علی آمین گنڈاپور نے میڈیا کو بھی آئینہ دکھا دیا!!!
میرے لوگوں کے جنازے اٹھ رہے ہیں میڈیا خاموش ہیں، میرے لوگوں کو سیدھی گولیاں مار رہی تھیں میڈیا خاموش ہیں، اگر آپ آزاد ہے تو کھل کر دنیا کو سچ دکھائیں!!! علی آمین گنڈاپور 🔥
سول نا فرمانی کی تحریک کے لئےکمر کس لو ۔*
🚨
*نہ بل بھریں گے ۔*
*نہ ٹیکس دیں گے ۔*