توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں اج 27 اگست کی سماعت کینسل کر دی گئی ہے۔
عدالتی عملہ وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چوہدری کو با ضابطہ آگاہ کر دیا ہے۔
حق آے گا اور باطل میٹ جاے گا بیشک باطل مٹنے کے لے ہی ہوتا ہے
تحریک انصاف کراچی کا آج 28 دسمبر سے street movement کی تیاریوں کے آغاز کا فیصلہ
ہم جلد ہی اپنے کپتان کو اپنے درمیان دیکھے گے انشالله
انڈین ڈرون کھاریاں کی فضاؤں میں دیکھے جا سکتے ہیں۔
جنگ ایک بار پھر شروع
Myra pakistan
ناجائز پنجاب حکومت کے پلانٹڈ لوگوں نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سے کے پی میں گورننس پر سوال کیا۔ اس کا جواب پختونخوا کے عوام نے اپنے ووٹ کے ذریعے مسلسل تین بار عمران خان کی پی ٹی آئی کو منتخب کر کے دے دیا ہے، کیونکہ پی ٹی آئی نے عوام کی بنیادی ضروریات پر توجہ دی ہے۔