ہیش ٹیگ پر جس جس نے بھی پوسٹ کی ہے ایک ایک کو فالو کررہا ہوں
#JamiatUlemaeIslam
خوش آمدید
24 نومبر کی کال
اگر پی ٹی آئی 20 ہزاٹ بندہ اسلام آباد لانے میں کامیاب ہوتی ہے
تو کیا عمران خان کی رہائی ہو جائے گی ؟
آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں
ہمارے بٹگرام سے پی ٹی آئی کا کافی بڑا قافلہ نکلا ہے اسلام آباد کے لئے
یاد رہے اس سے قبل جتنے بھی احتجاجات ہوئے ہیں اتنی بڑی تعداد میں پی ٹی آئی والے بٹگرام سے نہیں نکلے
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
وفاقی دارالحکومت میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے
جس جس کو بھی تک فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ میں بتائیں تاکہ فوری طور پر انکو فالو بیک دی جاسکیں
#JamiatUlemaeIslam
پاکستان میں دہشت گردی کا تفصیلی پس منظر اور نائن الیون کے بعد جنرل مشرف کی پالیسیاں ،افغانستان پر حملوں کے لئے اڈوں کی فراہمی سعودی عرب اور یواے ای کی مایوسی ،26 ویں آئینی ترمیم ،سود خاتمے کی تعیین ، سابقہ دور حکومت میں دینی مدارس بارے آرڈیننس کس کے کہنے پر مسترد ہوا مدارس آرڈیننس بارے میں تھے
۔
ججوں کو چاہیے سیدھا فیصلہ ٹھوک دیں کہ
1- کپتان کو اگلے پچھلے اور موجودہ تمام کیسوں میں بری کیا جاتا ہے
2- جیل کے باہر “ میرا پیا گھر آیا “ والا گانا لگا کر استقبال کیا جائے