//
sign in
Profile
by @danabra.mov
Profile
by @dansshadow.bsky.social
Profile
by @jimpick.com
AviHandle
by @danabra.mov
AviHandle
by @dansshadow.bsky.social
AviHandle
by @katherine.computer
EventsList
by @katherine.computer
ProfileHeader
by @dansshadow.bsky.social
ProfileHeader
by @danabra.mov
ProfileMedia
by @danabra.mov
ProfilePlays
by @danabra.mov
ProfilePosts
by @danabra.mov
ProfilePosts
by @dansshadow.bsky.social
ProfileReplies
by @danabra.mov
Record
by @atsui.org
Skircle
by @danabra.mov
StreamPlacePlaylist
by @katherine.computer
+ new component
Profile
Loading...
جمہوریت پسند اعتدال پسند
Ikramullah Naseem







Loading...
خوش آمدید
‏ہمارے بٹگرام سے پی ٹی آئی کا کافی بڑا قافلہ نکلا ہے اسلام آباد کے لئے یاد رہے اس سے قبل جتنے بھی احتجاجات ہوئے ہیں اتنی بڑی تعداد میں پی ٹی آئی والے بٹگرام سے نہیں نکلے
‏24 نومبر کی کال اگر پی ٹی آئی 20 ہزاٹ بندہ اسلام آباد لانے میں کامیاب ہوتی ہے تو کیا عمران خان کی رہائی ہو جائے گی ؟ آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں
‏ججوں کو چاہیے سیدھا فیصلہ ٹھوک دیں کہ ‏1- کپتان کو اگلے پچھلے اور موجودہ تمام کیسوں میں بری کیا جاتا ہے ‏2- جیل کے باہر “ میرا پیا گھر آیا “ والا گانا لگا کر استقبال کیا جائے
‏🚨 بریکنگ نیوز 🚨 وفاقی دارالحکومت میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے