اندرونی گیم یہ ہـے کہ امریکی وفد سے کس کس کی ملاقات ہو گی کون کون بریفننگ دے گا ان لوگوں کا انتخاب کیا جا رہا ہے اور ایسے لوگوں کا انتخاب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جو حقیقی معنوں میں اصل صورتحال سے امریکی وفد کو آگاہ نا کریں ۔
عمران ریاض خان
ادارے ملک و قوم کی حفاظت کرنے کے بجائے ہماری پارٹی توڑنے میں مصروف ہیں۔ عمران خان
اختر مینگل کے ساتھ لانگ مارچ میں پوری سپورٹ کریں گے۔ پی ٹی آئی بلوچستان کا دبنگ اعلان 🔥
جب ناانصافی بڑھ جائے اور ریاست خود شہریوں کا جینا حرام کر دے تو ملک ٹوٹ جاتے۔ عمران خان
اگر عدالتوں کے حکم پر عمران خان سے ملاقات نہیں ہوسکتی تو۔
عدالتوں کے حکم پر سڑکیں بھی نہیں کھل ینگی۔
یہ لوگ میری دشمنی میں ملک دشمنی کر رہے ہیں اور ملک تباہ ہوتا جا رہا ہے۔ عمران خان
عوام نفرت کیوں نا کریں۔ ناروزگار،ناجان و مال کی تحفظ،ناموبائل سگنل،نابجلی، کوئٹہ بلوچستان 💔😢